پاکستان

کوئٹہ میں فائرنگ سے مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ مفتی عبدالباقی نماز تراویح کیلئے جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمی مفتی عبد الباقی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ جاںبر نہ ہوسکے۔پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے، واقعہ کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button