کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری، 3 پاکستانی بولرز کی بھی ڈیلیوریز شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز جاری کردیں۔

چیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلیوریز میں سے چار پاکستانی بولرز کی ہیں۔ ابرار احمد کی دو، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کی ایک ایک بال شامل ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کانووے اور انڈیا کے شبمن گل کے خلاف ابرار کی گیند بہترین ڈیلیوریز قرار دی گئیں۔شاہین شاہ آفریدی کا روہت شرما کو بولڈ کرنا بھی بہترین ڈیلیوریز میں سے ایک قرار دیا گیا جبکہ کین ویلیمسن کو آؤٹ کرنے کیلئے نسیم شاہ کی گیند بھی بہترین ڈیلیوریز میں شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button