پاکستانتجارت

آئی پی پیزکےٹیرف میں کمی کے حوالے سے درخواست نیپرا میں جمع

آئی پی پیز کےٹیرف میں کمی کے حوالے سےدرخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی۔7 آئی پی پیز اور سی پی پی اے نےمشترکہ طور پرٹیرف نظرثانی کیلئےدرخواستیں دائر کیں۔

درخواستں 2002 کی پاورپالیسی کےتحت لگنے والے آئی پی پیز نےدائرکی ہیں،نشاط چونیاں پاور،نشاط پاور، نارووال انرجی لمیٹڈ کی َجانب سےدرخواست دائرکی گئی۔درخواست لبرٹی پاورٹیک لمیٹڈ، اینگروپاورجن قادرپورلمیٹڈ نےدرخواست دائرکی گئی،نیپرا اتھارٹی آئی پی پیزکی درخواست پر 24 مارچ کوسماعت کرے گی،سماعت میں روپے اور ڈالرکی قدر کےفرق کے طریقہ کارپرنظرثانی کےمعاملےکا جائزہ لیاجائےگا،سماعت میں ٹیک اینڈ پےسسٹم کے تحت ادائیگیوں کے طریقہ کار کاجائزہ لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button