پاکستان

واپڈا نے آبی ذخائر اوردریاؤں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کر دیں

واپڈا نے آبی ذخائر اوردریاؤں میں پانی کی صورتحال کی تفصیلات جاری کر دیں۔

ملک میں خشک سالی کےباعث پانی کی قلت بدستوربرقرارہے،تربیلاڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا،ڈیم اس وقت اپنےڈیڈ لیول 1402 فٹ پرآچکا ہے،منگلا ڈیم بھی بدستورڈیڈلیول پر،پانی کی موجودہ سطح 1054فٹ ہے،منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 77 ہزار ایکٹر فٹ ہے۔اس کےعلاوہ چشمہ بیراج میں پانی کی سطح بھی ڈیڈ لیول پر ہےاس وقت سطح 638 فٹ ہےچشمہ میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 9 ہزار ایکٹر فٹ ہے،آبی ذخائر میں پانی کا ذخیرہ 86 ہزار ایکٹر فٹ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button