پاکستان

مچھ سٹی ایریا میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکہ،جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہےتاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیویزحکام کےمطابق دھماکا لیویز فورس کی گاڑی گزرتے وقت ہوا،لیویز کی گاڑی میں رمضان امدادی پیکج کا سامان تھا،تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے بعد لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر مزید تفتیش اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button