موسم

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے سما سےگفتگو میں بتایا کہ رواں ہفتے کے آخر میں اسلام آباد کا درجہ حرارت تیس ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے،جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے چھ سات ڈگری زیادہ ہو سکتا ہے،

محکمہ موسمیات نے مارچ کے آخر میں بارش برسانے والی مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کی اُمید بھی ظاہر کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button