پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق خصوصی عیدی بیگز کی تقسیم

ڈپٹی کمشنر لیہ محترمہ امیرہ بیدار صاحبہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ کی خصوصی کاوش

اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا کی جانب سے سپیشل ایجوکیشن سینٹر چوبارہ کے بچوں میں عیدی بیگز تقسیم

خصوصی بچوں میں عید کی خوشیوں کو بانٹنے کا خوبصورت لمحہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بچوں کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار

سپیشل بچوں کے چہروں پر خوشی، محبت اور اپنائیت کے رنگ

عید کی خوشیوں کو سب کے لیے یادگار بنانے کا عزم

وزیراعلیٰ پنجاب کا مشن: خصوصی بچوں کے لیے بہتر سہولیات اور مواقع

عید کے موقع پر خصوصی بچوں کے ساتھ محبت اور خلوص کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے تمام بچوں کو عید مبارک!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button