پاکستان
گندم اگاؤمہم میں سب سے پہلا ٹریکٹر بہاولنگر کی خاتون کاشتکار کوثر پروین کا نکلا

وزیراعلیٰ پنجاب گندم اگاؤ پروگرام کے تحت، کاشت کاروں کیلئےایک ہزار مفت ٹریکٹر
🔸گندم اگاؤمہم میں سب سے پہلا ٹریکٹر بہاولنگر کی خاتون کاشتکار کوثر پروین کا
🔸جانچ پڑتال کے بعد 21496 کاشتکار قرعہ اندازی کے لئے اہل قرار پائے ، بریفنگ نکلا
🔸تین ماہ کے اندر تمام کاشتکاروں کو ٹریکٹر کی فراہمی شروع ہو جائے گی، بریفنگ
🔸وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود فون کرکے کامیاب کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر ملنے کی مبارکباد دی
🔸گندم کی فصل انشاءاللہ اچھی ہوگی میری دعائیں کاشتکار بھائیوں کے ساتھ ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز