کھیل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نےنیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا۔

سلمان آغا،حارث روف،خوشدل شاہ،عرفان خان نیازی ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ہیں،ابرار احمد،سفیان مقیم ، محمد علی اور عثمان خان بھی اسکواڈ جوائن کرلیا۔پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان پہلا ون ڈے 29 مارچ کو نیپئرمیں ہوگا،ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے باقی 8 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ سے پاکستان روانہ ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button