پاکستانتجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج جمعۃ الوداع کو بند رہے گا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج کا کاروبار 28 مارچ کو جمعۃ الوداع کے سبب بند رہے گا۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج عید تعطیلات میں بھی بند رہے گا۔حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button