پاکستان

جعلی کال سینٹر سے متعلق کیس میں صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

جعلی کال سینٹر سے متعلق کیس میں کراچی سے گرفتار ہونے والے صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

ملیر کورٹ نے رحان ملک کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کی۔یاد رہے کہ صحافی فرحان ملک پر ایک مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا تھا جبکہ ان پر دوسرا مقدمہ منی لانڈرنگ اور غیر قانونی کال سینٹر چلانے کا درج ہے۔ فرحان ملک کی پیکا ایکٹ سے متعلق مقدمے میں پہلے ہی ضمانت ہوچکی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button