پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر جمہوریہ بیلاروس روانہ ہو گئے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت پر 10 سے 11 اپریل 2025 تک بیلاروس کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button