بین الاقوامی

امریکا میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، تین اراکین کانگریس بھی سوار تھے

امریکا میں دو طیارے ٹکرا گئے، ایک طیارے میں 3 اراکین کانگریس بھی تھے، جانی نقصان نہیں ہوا، دونوں طیاروں کو ناقابل پرواز قرار دے دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں دو طیارے رن وے پر ٹکرا گئے، امریکن ایئرلائنز کے دو طیاروں کے پر ٹیکسی کرتے ہوئے ٹکرائے۔خبر ایجنسی ٹکرانے والے ایک ایک طیارے میں 3 اراکین کانگریس بھی سوار تھے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دونوں طیاروں کو ناقابل پرواز قرار دے کر گراؤنڈ کردیا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button