پاکستانکھیل

پاکستان سپر لیگ 10 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔

آج کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا آغاز رات 8 بجے ہو گا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پراعتماد آغاز کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button