کھیل

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 10کا چھٹا میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے جس میں لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کر رہے ہیں جب کہ کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر ہیں۔ایونٹ میں لاہور قلندرز کے دو میچز کے بعد دو اور کراچی کنگز کے ایک میچ جیتنے کے بعد دو پوائنٹس ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button