کالم
پاکستان کے دفاع کی قربانیاں ہمارے خون میں ہیں:آرمی چیف جنرل عاصم منیر
کاکول: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی تخلیق کے لیے ہمارے آبا اجداد نے بے شمار قربانیاں دیں اور ہم اس کا دفاع کرنا بخوبی جانتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلمان زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہندوؤں سے مختلف ہیں، اور یہی دو قومی نظریہ تھا جس پر پاکستان کی بنیاد رکھی گئی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں سپہ سالار نے کہا کہ ہم نے پاکستان کے لیے بڑی قربانیاں دیں، اور یہ عزم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔