بین الاقوامی
پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹی کن سٹی میں ادا کی جائیں گی

روم : کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج ویٹی کن سٹی میں ادا کی جائیں گی۔ دنیا بھر سے عالمی رہنما اس موقع پر اٹلی پہنچ چکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پوپ کی رسومات میں شرکت کے لیے روم پہنچ گئے ہیں، جب کہ تقریب میں 160 عالمی وفود کی شرکت متوقع ہے۔