تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تین سو پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز ہوا ہے،جہاں شرح سود میں کمی اور قرض سستے ہونے کے بعد مارکیٹ میں بہتر نتائج کی امید ظاہر کی جارہی ہے،تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سیمنٹ،اسٹیل ،پاور اور فرٹیلائزر کمپنیز کے شیئرز پرکشش ہوگئے9 مئی کو آئی ایم ایف سے قسط کی منظوری مارکیٹ کو تیز کرے گی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 14 ہزار 102 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button