بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں بھارتی شہری حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار

مکہ مکرمہ میں ایک بھارتی شہری کو حج ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

حج سکیورٹی فورسز کے مطابق بھارتی شہری کوبغیرپرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لےجانے کی کوشش میں گرفتارکیا گیا۔دوسری جانب ایک مصری شہری کو بھی سوشل میڈیا پر جعلی حج پرمٹ کا اشتہار جاری کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button