بین الاقوامیپاکستان

امریکا نے پہلگام حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

واشنگٹن:پراپیگنڈا بھی کام نہ آیا، امریکا نے بھارت کو آشیرباد دینے سے انکار کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے حملے کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کیلئے پہلگام حملے کے تناظر میں بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔جے شنکر نے حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا جسے مارکو روبیو نے مسترد کر دیا، امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہر حال میں جنوبی ایشیا میں امن برقرار رکھا جائے، پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرنے کے لئے ضروری اقدامات فوری اُٹھائے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button