پاکستان

آزاد کشمیر: گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔

آزادکشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مارڈالا۔پولیس کا بتانا ہے کہ چھری کے وار سے شدید زخمی ہونے والی دوسری بیٹی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button