پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر اڑھائی بجے اہم نیوز کانفرنس کریں گے

اسلام آباد :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اڑھائی بجے دوپہر نیوز کانفرنس کریں گے۔نیوز کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ وفاقی سیکرٹری داخلہ بھی ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button