پاکستان

کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پر پابندی عائد

کراچی:عید کی چھٹیوں کے دوران سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

عید پر سمندر کا رخ کرنے کی تیاریاں کرنیوالوں کا مزہ کرکرا ہو گیا کیونکہ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق عید کی چھٹیوں سے لے کر 13 جون تک ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button