تجارتٹیکنالوجی

الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

مہنگی الیکٹرک وہیکل ٹیکنالوجی عوام کو سستی فراہم کرنے کی کوششیں جاری ہیں. ماضی میں الیکٹرک وہیکلز میں خرابیوں کے باعث عوام کا اعتماد کم ہوا ملک میں اب قابل اعتماد اور بہتر ٹیکنالوجی آ چکی ہے جی ایم پالیسی بورڈ پوری دنیا ماحول دوست الیکٹرک گاڑٖیوں کی طرف جا رہی ہے الیکٹرک گاڑیاں عام ہونے سے ملک کا فیول امپورٹ بل کم ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button