لیہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی احکامات تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے

اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نور محمداور اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخا ن کی زیرنگرانی جمن شاہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی احکامات تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ۔اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ نور محمداور اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخا ن کی زیرنگرانی جمن شاہ میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخا ن نے کہاکہ شہروں کے راستوں کشادہ اور خوبصورت بنانے کے لیے تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ منظم طریقہ سے آپریشن کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاامتیا زجاری ہے عوامی راستوں اور سرکاری اراضی کو واگزار کرایا جائے گاجس میں متعلقہ محکمے متحرک ہیں اور ضلعی انتظامیہ کسی صورت تجاوزات برداشت نہیں کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button