کھیل

پاکستان ٹیم منیجمنٹ اورکپتان کی بھارت کے خلاف میچ کیلئے پلئنگ الیون فائنل

پاکستان ٹیم منیجمنٹ اور کپتان نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے پلئنگ الیون فائنل کرلی۔ٹیم منیجمنٹ کاکہنا ہےکہ دو روزقبل کپتان اورٹیم منیجمنٹ نےکھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی اور کھلاڑیوں کی مکمل حمایت کا فیصلہ کیا،بھارت کےخلاف اہم میچ میں کسی کو پلئنگ الیون سےڈراپ نہیں کیا جائے گا۔منیجمنٹ چاہتی ہے کہ اہم میچ سے قبل کسی کھلاڑی کا مورال خراب نہ ہو،بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی جائے گی، انجرڈ فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پلئنگ الیون میں شامل کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button