کھیل
محمد رضوان 77 گیندوں پر 46 رنز بنا کر اے پٹیل کا شکار بن گئے

چیمپئنز ٹرافی:ہائی وولٹیج ٹاکرا پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
گرین شرٹس کے 33.4 اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز
پاکستان کی تیسری وکٹ محمد رضوان 77 گیندوں پر 46 رنز بنا کر اے پٹیل کا شکار بن گئے