پاکستان
لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں 2 سگے بھائی ڈاکو گرفتار

دوران گشت گلو کوٹ کے قریب 2 مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کے بجائے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔پولیس
کراس فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ، گرفتار ڈاکو دونوں سگے بھائی ہیں طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرکے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس