لیہ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر منی پٹرول پمپ یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنائاللہ ہنجرا کی چوبارہ میں مختلف مقامات پر کارروائی

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنائاللہ ہنجرا نے چوبارہ میں مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ یونٹس سیل کر دیئے۔اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پرکہاکہ غیرقانونی منی پٹرول پمپس کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیںہیں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی اور معائنہ کے دوران بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ سامان بھی ضبط کرلیاجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button