تجارت

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آل صرافہ ایسوسیشن چوبیس کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 306300 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کے دام 2058 روپےگرکر 262602 روپے ہوگئے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے بھائو 24 ڈالر کم ہوکر 2916 ڈالر پر آ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button