پاکستان

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کل شیڈول، تحفظات سے آگاہ کرینگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی اس اہم ملاقات میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان بھی شریک ہونگے۔اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیر بحث آئیں گے، بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پر پارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button