پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے ۔

دوسری جانب یہ بھی ہدایت جاری کی گئی ہے کہ اجلاس کے دوران غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button