لیہ
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی سی کمپلیکس آمد پر کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد کو خوش آمدید کہا
اس موقع پر کمشنر ڈی جی خان کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد نے ڈی سی کمپلیکس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا لگایا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز شاہد ملک، شبیر احمد ڈوگر ،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، ڈی ایف او فضل الرحمان بھی موجودتھے۔