کھیل

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مسقط میں جاری ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے سعودی عرب کو 1-2سے شکست دی۔پاکستان کی کامیابی کا اسکور 04-17، 14-06 اور 04-08 رہا۔اس سے قبل پاکستان نے گروپ میچز میں بھارت اور فلپائنز کو شکست دی تھی جبکہ ایران اور اردن کے خلاف میچز میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button