لیہ

لیہ/کوٹ سلطان خود کشی یا قتل

 

لیہ:تھانہ کوٹ سلطان کی حدود میں منظور سوہیہ نامی شخص کی لاش برآمد،مرنے والے شخص کے گلے میں رسی کا پھندہ تھا اور پاوں زمین پر لگے ہوئے ہیں،واقعہ دنبہ بند کے قریب پیش آیا پولیس نے لاش تحویل میں لے کے ہسپتال منتقل کر دی،مرنے والے شخص کی 3 بیویاں تھی اور بے اولاد تھا مزید تحقیقات جاری،بظاہر خود کشی لگتی ہے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں۔پولیس ترجمان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button