لیہ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک کی ڈی پی ایس بوائز لیہ میں سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر شرکت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک کی ڈی پی ایس بوائز لیہ میں سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر شرکت اس موقع پر انہوں نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ کامران جاوید کے بچوں کو سالانہ انعامات سے نوازا اور تصاویر بنوائیں۔پرنسپل ڈی پی ایس لیہ محمد اکرم جاوید بھی ہمراہ موجود ہیں