تجارت

چین نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

چین نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کردی، قرض واپسی کی مدت 24 مارچ کو پوری ہورہی تھی۔

پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کیلئے چین کا معاشی تعاون جاری ہے، دیرینہ دوست نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کردی۔

رپورٹ کے مطابق چین کے 2 ارب ڈالر کے اس قرض کی واپسی کی مدت 24 مارچ کو پوری ہورہی تھی۔

وزارت خزانہ نے چین کیجانب سے قرض ادائیگی کی مدت میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ توسیع سے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر کو مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button