پاکستانتجارت

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی۔

ریلوے حکام کےمطابق کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لےکر پشاور روانہ ہوگئی، سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔کوئٹہ ٹریک کے اطراف اور ٹرین میں پولیس اور اسپیشل کمانڈوز تعینات ہیں،ٹرین سستی سواری ہے مسافروں کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button