لیہ

حکومت پنجاب نے بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی

انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم کے تحت بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم ہے

حکومت پنجاب نے بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔انسداد گداگری کے قانون میں ترامیم کے تحت بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم ہے کسی بچے یا بڑے کو جبری معذور کر کے بھیک منگوانے والے کو 7 سے 10 سال قید اور 10 لاکھ سے 20 لاکھ جرمانہ ہوگا، جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 2 سال قید ہوگی اسی طرح بغیر معذور کیے بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیا چیف کو 5 سے 7 سال قید اور 5 لاکھ سے 7 لاکھ جرمانہ ہوگا سزاو¿ں اور جرمانے میں کئی گنا اضافہ بھکاری مافیا کی حوصلہ شکنی کریگا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پیشہ وارانہ بھکاریوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیںہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button