لیہ

چوک سرورشہید پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

کوٹ ادو:چوک سرورشہید پٹرولنگ پولیس کی بڑی کاروائی مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

کوٹ ادو:ریاض آباد چیک پوسٹ پر کیری ڈبہ سے 20 من مردہ جانوروں کا گوشت برآمد

پٹرولنگ پولیس ملازمین نے کیری ڈبہ کے ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کر لیا

مردہ جانوروں کا گوشت چوک اعظم سے ملتان سپلائی کیلئے جارہا تھا

چوک اعظم کے شامل قصابوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

اطلاع پر محکمہ فوڈ اتھارٹی نے بھی موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا

پٹرولنگ پولیس اور محکمہ فورڈ اتھارٹی نے برآمد کیا گیا مردہ جانوروں کے گوشت کو تلف کردیا

فوڈ اتھارٹی نے گوشت تلف کرنے کے بعد گرفتار ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button