
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ورلڈ سپیشل اولمپکس میں پاکستان کے سپیشل ہیروز کو 6 گولڈ میڈل سمیت 11 میڈلز جیتنے پر خراج تحسین
سپیشل ایتھلیٹس کی کامیابی پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے اور ہمت اور لگن کا پیغام بھی-مریم نواز شریف
سپیشل ہیروز نے ثابت کر دیا کہ محنت، حوصلہ اور عزم کے سامنےکوئی رکاوٹ حائل نہیں ہو سکتی-مریم نواز شریف
قومی پرچم عالمی میدان میں بلند کرنے والے سپیشل کھلاڑی قوم کے ہیروز ہیں-مریم نواز شریف
پنجاب حکومت سپیشل کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی جاری رکھے گی-مریم نواز شریف