پاکستان
مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس

مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس
تاریخی ورثے کی بحالی اور محفوظ کرنے کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیر پیج ریوائیول (LAHR) قائم
سرکلر روڈ باغیچیں اور بدرو کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اصولی فیصلہ
وزیر اعلیٰ کی سرکلر روڈ اور تاریخی دروازوں کے اطراف میں تجاوازت پر اظہار برہمی
لاہور کے تاریخی مقامات سے تجاوزات کی نشاندہی اور ہٹانے پر اتفاق