پاکستان

امام کے تراویح پڑھانے کے دوران چوروں نے گھر کا صفایا کر دیا

لیہ:واقعہ پرانا جمن شاہ میں پیش آیا، چور 3 تولہ سونا اور 8 لاکھ روپے چرا کر فرار ہو گئے

لیہ(نیوز رپورٹر) تفصیلات کے مطابق امام مسجدکے نماز تراویح پڑھانے کے دوران چوروں نے پرانا جمن شاہ میں امام مسجد کے گھر کا صفایا کر دیا، نا معلوم چور تالے توڑ کر امام مسجد کے گھر سے 3 تولہ سونا اور 8 لاکھ روپے لے گئے، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔نا معلوم چوروں کی تلا ش جاری ہے،پولیس نے چوروں کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں پیش کرنے کا دعویٰ کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button