لیہ

پٹرولنگ پولیس سامٹیہ موڑ لیہ کی بھکاریوں کے خلاف کاروائی جاری مقدمہ درج

پٹرولنگ پولیس سامٹیہ موڑ لیہ کی بھکاریوں کے خلاف کاروائی جاری مقدمہ درج

تفصیل کے مطابق ڈیوٹی پر موجود گشت انچارج سجاد حسین نے پیشہ وربھکاری جو کہ کروڑ لاری اڈا شہر میں بھیک مانگ رہا تھا جس کے خلاف قانونی کاروئی کرتے ھوئے گداگری ایکٹ کے تحت تھانہ کروڑ میں اندراج مقدمہ کرایا گیا۔ بھیک مانگنے کی آڑ میں یہ لوگ جرائم میں ملوث ھوتے ھیں،

پوسٹ انچارج ظفر اقبال سب انسپکٹر کا کہنا تھا کہ جو بھی مرد/عورت گداگری ایکٹ کی خلاف ورزی کرے گا حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button