
کار کے نیشنل ہائی وے پر 70 روپے،کوہاٹ ٹنل200،آئی ایم ڈی سی ڈبلیو 200 روپے، میانوالی اینڈ خانبر ٹول پلازہ 70 روپے،فتح پور سے چوک سرور شہید ٹول پلازہ 20 روپے ہوں گے
ویگن کے نیشنل ہائی وے پر 150 روپے،کوہاٹ ٹنل500،آئی ایم ڈی سی ڈبلیو 200 روپے، میانوالی اینڈ خانبر ٹول پلازہ 150 روپے،فتح پور سے چوک سرور شہید ٹول پلازہ 30 روپے ہونگے
بس کے نیشنل ہائی وے پر 250 روپے،کوہاٹ ٹنل600،آئی ایم ڈی سی ڈبلیو 350 روپے، میانوالی اینڈ خانبر ٹول پلازہ 250 روپے،فتح پور سے چوک سرور شہید ٹول پلازہ 60 روپے ہونگے
دو اور تین ایکسل ٹرک کے نیشنل ہائی وے پر 300 روپے،کوہاٹ ٹنل600،آئی ایم ڈی سی ڈبلیو 400 روپے، میانوالی اینڈ خانبر ٹول پلازہ 300 روپے،فتح پور سے چوک سرور شہید ٹول پلازہ 70 روپے ہونگے
کار کے اسلام آباد،پشاور ایم ون پر 550 روپے،لاہور عبدالحکیم ایم تھری 800، پندی بھٹیاں،فیصل آباد،ملتان ایم فور 1050 روپے ہونگے
ویگن 12 سیٹر تک کے اسلام آباد،پشاور ایم ون پر 850 روپے،لاہور عبدالحکیم ایم تھری 1200، پندی بھٹیاں،فیصل آباد،ملتان ایم فور 1550 روپے ہونگے
منی بس،کوسٹر 13 تا 24 سیٹر کے اسلام آباد،پشاور ایم ون پر 1150 روپے،لاہور عبدالحکیم ایم تھری 1750، پندی بھٹیاں،فیصل آباد،ملتان ایم فور 2300 روپے ہونگے
بس کے اسلام آباد،پشاور ایم ون پر 1650 روپے،لاہور عبدالحکیم ایم تھری 2500، پندی بھٹیاں،فیصل آباد،ملتان ایم فور 3200 روپے ہونگے
دو اور تین ایکسل ٹرک کے اسلام آباد،پشاور ایم ون پر 4700 روپے،لاہور عبدالحکیم ایم تھری 2800، پندی بھٹیاں،فیصل آباد،ملتان ایم فور 1150 روپے ہونگے
کار کے ملتان،سکھر ایم فائیو پر 1200،ڈی آئی خان،حکلہ ایم فورٹین 650،حسن ابدال،حویلیاں،مانسہرہ،ایکسپریس وے ای 35 کے 300 روپے ہونگے
ویگن 12 سیٹرتک کے ملتان،سکھر ایم فائیو پر 1750،ڈی آئی خان،حکلہ ایم فورٹین 1100،حسن ابدال،حویلیاں،مانسہرہ،ایکسپریس وے ای 35 کے 450 روپے ہونگے
منی بس،کوسٹر 13 تا 24 سیٹر کے ملتان،سکھر ایم فائیو پر 2550،ڈی آئی خان،حکلہ ایم فورٹین 1450،حسن ابدال،حویلیاں،مانسہرہ،ایکسپریس وے ای 35 کے 600 روپے ہونگے
دو اور تین ایکسل ٹرک کے ملتان،سکھر ایم فائیو پر 4700،ڈی آئی خان،حکلہ ایم فورٹین 2800،حسن ابدال،حویلیاں،مانسہرہ،ایکسپریس وے ای 35 کے 1150 روپے ہونگے