لیہ
سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں سپیشل عیدی بیگز تقسیم

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے سپیشل ایجوکیشن سینٹر لیہ میں میں کوآرڈینیٹر سی ایم پنجاب ایم پی اے مسلم لیگ ن اصغر علی گرمانی کہ ہمراہ سپیشل ایجوکیشن سینٹر میں سپیشل عیدی بیگز کو تقسیم کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان نیازی سمیت دیگر متعلقہ ضلعی عہدے داران بھی ہمراہ موجود ہیں.