کالم

جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، 26 ہلاک

سیول:جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ نے 26 افراد کی جان لے لی ہے۔ ہفتے کے آخر میں جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی علاقے میں جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی۔ تقریباً 27 ہزار افراد کو اپنی جگہ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔آگ کے باعث سڑکیں بند ہو گئیں اور مواصلاتی نظام متاثر ہو گیا۔ حکام کے مطابق، 35,810 ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں مقامی افراد کے علاوہ 3 فائر فائٹرز اور ایک ہیلی کاپٹر پائلٹ بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button