پاکستان

کراچی کی مقامی عدالت نےصحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مستردکردی

کراچی کی مقامی عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مستردکردی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی یسری اشفاق نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی.گذشتہ روزعدالت نےصحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا،فرحان ملک کے وکیل معیزجعفری کاکہناہےکہ وہ اس فیصلےکےخلاف اپیل دائر کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button