پاکستان

عید قرباں کی آمد آمد، شہر شہر مویشی منڈیاں سج گئیں

لاہور: عید قرباں کی آمد آمد، شہر شہر مویشی منڈیاں سج گئیں۔

خوبصورت اور اعلیٰ نسل کے جانور منڈیوں کی زینت بن گئے، کوئٹہ کی منڈیوں میں پہاڑی بکروں کی دھوم مچ گئی، شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ مویشیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔کراچی کی مویشی منڈی کا سب سے خوبصورت جانور ٹائیگر اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بن گیا، اس کے مالک کا کہنا ہے کہ میرا جانور منڈی میں سب سے وزنی ہے، میں نے اسکی خاص انداز میں پرورش کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button