موسم

ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کی ترقی

دبئی:آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردی سالانہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم پہلے نمبر پر براجمان ہے۔انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم دوسری، بھارت تیسری، نیوزی لینڈ چوتھی اور جنوبی افریقہ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے جبکہ پاکستان ویمنز ٹیم کی ایک درجہ ترقی 9ویں سے 8ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button